گل بوٹے (Gul Bootey)

جنوری 30, 2010

گل بوٹے

Filed under: Uncategorized — munawwarsultana @ 7:15 شام
Tags: ,

کچھ گُل بوٹے کے بارے میں….
پچھلے کئی مہینوں سے میں لگاتار ممبئی سے شائع ہونے والے اردو ماہنامہ گل بوٹے کو پڑھ رہی ہوں۔ یہ کتاب ہندی کی چمپک اور نندن جیسی بچّوں کی کتابوں سے کسی بھی معنی میں کم نہیں ہے۔ اس کتاب میں شائع ہونے والا مواد بے حد دلچسپ ، معلومات سے بھر پور اور آسان الفاظ میں لکھا ہوا ہوتا ہے۔ بچّے بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔ گل بوٹے میں مذہبی معلومات بھی دی جاتی ہے۔سبق آموز کہانیاں اور قصے ہوتے ہیں۔کارٹون کہانی بھی دلچسپ ہوتی ہے ، اسکے علاوہ جنرل نا لج کوئزکے ذریعے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔تاریخی واقعات کا ذکر بھی موقع و محل کے اعتبار سے کیا جاتا ہے ،کییر?ئر گائدنس کے کالم سے مختلف کورسیس کے بارے میں جانکاری دی جاتی ہے۔سب سے زیادہ دل کو احساس دلانے والی بات یہ ہے کہ ادارے ( ایڈیٹر) صاحب کے طرف سے بچوں کو آگے بڑھنے اور کوشش کرنے کی تلقین ہے۔جو کہ بڑے پیارے انداز میں کی گئی ہے جیسے کہ ہمت سے اٹھایا گیا پہلا قدم کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے اندھیری رات میں جنگل سے گزرنے کے ل? پورے جنگل مین روشنی بکھرنے کی ضرورت نہیں صرف ایک لالٹین یا ٹارچ کافی ہے جس طرح تمہارے قدم آگے بڑھتے رہیں گے۔لالٹین کی روشنی سے راستہ روشن ہوتا جا?گا۔بالکل اسی طرح زندگی کے خاردار حوصلہ شکن اور سخت راستوں کو پاٹنے کے ل? دل کے چراغ کو حوصلے کے ایندھن (سے جلانا ہوگا
گل بوٹے کی طرف سے مختلف کلچرل پروگرام بھی منعقد ک? جاتے ہیں کل بوٹے ایک جامع اور مکمل رسالہ ہے اس کی حسین تخلیق ہماری ادبی اخلاقی اصلاحی و ثقافتی زندگی کو فیض پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم لنترانی گروپ کے طرف سے بارگاہ خدا وند قدوس میں دعا کرتے ہیں کہ گل بوٹے خوب تر?قی کرے (آمین

Advertisements

تبصرہ کریں »

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

RSS feed for comments on this post. TrackBack URI

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

WordPress.com پر بلاگ.

%d bloggers like this: